Advertisement

لاہور، نجی بینک کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور کے نواحی علاقے چوبرجی میں واقع نجی بینک کی چھت گرگئی۔

تفصیلات کے مطابق نجی بینک کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد فوری طور پر جائے وقوعہ پر ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ گئیں اورامدادی کارروائی کرتے ہوئے بینک کے ملبے تلے دبے افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کوطبی امداد کیلئے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم ایک زخمی دورانِ علاج دم توڑ گیا جبکہ 2 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نجی بینک کی چھت گرنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version