سرگودھا، خوشاب: طوفانی بارشوں سے مکانات و فصلیں تباہ

سرگودھا اور خوشاب میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر اموات کیساتھ ساتھ مکانات اور فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی پیدا ہوگئی جس کے باعث متعدد رابطہ سڑکیں بھی بند ہوگئی ہیں۔
بارشوں کے باعث متعدد اضلاع میں سینکڑوں کچے مکانات مٹی کا ڈھیر ہوگئے۔
بارشوں نے جوار، باجرہ، گندم، جانوروں کا چارہ اور کماد کی فصل کو شدید نقصان پہنچایا۔ جبکہ کنو، امرود، آڑو، لوکاٹ کے باغات بھی تباہ ہوگئے ۔
طوفانی بارشوں کے باعث رابطہ سڑکیں بھی ٹوٹ گئی ہیں جس کی وجہ سے آمدورفت میں بھی لوگوں کو شدید مشکلات لاحق ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement