مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے اے پی سی اور حکومت مخالف تحریک پر بات چیت کی ، اسمبلیوں سے استعفے اوراحتجاجی تحریک کے آپشنز پر بھی مشاورت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کا تحریک عدم اعتماد اور جیل بھرو تحریک کے آپشنز پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
سابق وزیراعظم نےمولانا فضل الرحمان کی تجاویز سے اتفاق کیا ہے۔
واضح رہےکہ مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے دو روز میں یہ دوسرا رابطہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

