Advertisement

آلو کا استعمال خواتین کیلئے کتنا مفید؟

آلو روزمرہ کی خوراک کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے جو عموماً ہر گھر میں ہی شوق سے کھایا جاتا ہے۔ آلو گوشت ہویا آلو سے بنے فرائز،  بچے اور بڑوں سب ہی شوق سے تناول کرتے ہیں۔

آلو دیگر سبزیوں سے الگ ایسی سبزی ہے جو غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے تاہم یہ بات کم لوگوں کو ہی پتا ہوگی کہ آلو کا استعمال خواتین کی صحت کیلئے بھی خاص کردار ادا کرتا ہے۔

خواتین آلو کیوں کھائیں؟

خواتین کیلئے آلو کا استعمال  اس لیے بھی ضروری ہے کہ حمل کے دوران  بڑھنے والے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔

خواتین کے ماہواری سے قبل ہونے والے درد کو کنٹرول کرنے کے لئے آلو ایک مکمل علاج ہے۔

Advertisement

آلو کا استعمال خواتین کو دل کی بیماریاں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

خواتین کی قوتِ مدافعت اور میٹابولزم کی رفتار بڑھانے کے لئے آلو کا استعمال مفید ہے۔

 اکثر کچن میں کام کرتے وقت ہاتھ جل جاتا ہے یا کسی اور وجہ سے جل جائے تو اس پر آلو کا استعمال فائدہ دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Next Article
Exit mobile version