Advertisement

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری حسن نواز نے وصول کیئے، تعمیلی رپورٹ

نواز شریف

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل 3 ممالک کے دوروں کا امکان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سابق وزیرِ اعظم نوازشریف کے وارنٹِ گرفتاری کی تعمیل کرا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے وارنٹِ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری ان کے صاحبزادے حسن نواز نے وصول کیئے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل کی بھی آج سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے اپیلوں پر سماعت کی۔

Advertisement

خیال رہے کہ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے نواز شریف کو ڈاک کے ذریعے وارنٹ بھیجے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version