پی آئی اے نے کرائے میں اضافہ کردیا

قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی جانب سے یک طرفہ کرائے میں اچانک اضافہ کردیا گیا، کرائے میں اضافے کے ساتھ سعودی عرب سے واپس آنے والے 50 ہزار پاکستانیوں کی پریشانی بھی بڑھ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے یک طرفہ کرایہ ایک لاکھ 12 ہزار کردیا۔ جب کہ 15 ہزار پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت 30 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔
مہنگی ٹکٹ حاصل کرنے والے پاکستانی کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کے باعث خوار ہورہے ہیں۔ مہنگی ٹکٹ اور کورونا ٹیسٹ میں مشکلات کے باعث پاکستان آنے والے تذبذب کا شکار ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

