Advertisement

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں آرمی کے شوٹرز سر فہرست

جہلم میں جاری  27 ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاک آرمی کے شوٹرز چھا گئے ۔

جہلم میں جاری نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاک آرمی نے 10 میٹر ایئر پسٹل کے انفرادی اور ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

پاک آرمی کے گلفام جوزف نے انفرادی کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا، کلیم اللّٰہ خان سلور میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، ٹیم ایونٹ میں بھی پاک آرمی نے گولڈ میڈل حاصل کیا، پاک نیوی دوسرے اور ائیرفورس کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔

پاکستان ائیر فورس کی رائفل ٹیم نے پانچ سال بعد پرون رائفل شوٹنگ میں اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ  دیا، پی اے ایف کے ناصر یاسین، مدرار علی اور شاہد مشتاق نے ریکارڈتوڑا  ۔

50 میٹر پرون رائفل شوٹنگ کے انفرادی مقابلوں میں پاکستان نیوی کے عاقب لطیف  نے  گولڈ میڈل اپنے نام  کیا  ، پاکستان ائیر فورس کے ناصر سلور اور مدرار برانز میڈل حاصل کرسکے ،50 میٹر ٹیم ایونٹ میں پاک ائیر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔

Advertisement

نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رضی احمد کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاک آرمی، ائیر فورس ، پاک نیوی ، اے ایس ایف، واپڈا اور اسلام آباد کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جس میں 170 پلیئرز شامل ہیں۔

 سیکریٹری رضی احمد نے کہا کہ چیمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پلیئرز انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرسکیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version