Advertisement

امریکی صدر ابراہم لنکن کے ’بال‘ کروڑوں میں نیلام

ابراہم لنکن

امریکہ کے 16ویں سابق صدر ابراہم لنکن کی باقیات نیلام کر دی گئیں۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابراہم لنکن کے بالوں کے اس گچھے کے ساتھ ایک خط کو بھی نیلام کیا گیا۔

آر آر آکشن آف بوسٹن کے مطابق سر کے بالوں کی فروخت کا ممکنہ تخمینہ 75 ہزار امریکی ڈالر لگایا گیا تھا، تاہم اس کو خریدار نے 81250 امریکی ڈالر تقریباً ایک کروڑ 73 لاکھ پاکستانی روپے میں خرید لیا۔

Advertisement

 نیلام کنندہ کی جانب سے سابقہ امریکی صدر کے بالوں کو خریدنے والے اس شخص کا نام ظاہر نہیں کیا گیا  ہے  ۔

واضح رہے کہ امریکا کے 16ویں صدر ابراہم لنکن کو 14 اپریل 1865 کو ایک تھیٹر میں جے ڈبلیو بوتھ نامی اداکار نے سر میں گولی مار کر زخمی کردیا تھا،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ابراہم لنکن 15 اپریل کی صبح اسپتال میں دم توڑ گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version