Advertisement

ارطغرل کے اس جنگجو نے بلال اشرف کو دیوانہ بنا دیا

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار عمران اشرف بھی سینکڑوں پاکستانیو ں کی طرح  شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے کردار بامسی کے مداح ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ورسٹائل اداکارعمرا ن اشرف نے انسٹاگرام پر کسی بھی شخص کو مخاطب کیے بغیر سوالیہ انداز میں لکھا کہ ’تُم ہوتے کون ہو یاد نہ آنے والے؟

عمران اشرف کی اس پوسٹ پر ایک صارف نےان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ عشق اور محبت پر مبنی ڈراموں کو فروغ دینے کے بجائے اُن لاکھوں سنگین معاشرتی مسائل پر توجہ دیں جن سے ہمارا معاشرہ بدتر ہوتا جارہا ہے۔

Advertisement

صرف یہی نہیں بلکہ صارف نے اپنے کمنٹ میں اُن پاکستانی فنکاروں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ارطغرل غاز ی کو نشر کرنے سے اِس ملک کی ثقافت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

صارف کی اس تنقید پرعمران اشرف نے پُرسکون انداز میں جواب دیتے ہوئے لکھا کہ میں تو خود بڑے ہی شوق سےارطغرل غازی دیکھ رہا ہوں اور میں بامسی کا بہت بڑا مداح بھی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version