Advertisement

کراچی پیکج کے اعلان کے بعد وزیراعظم نے ُمڑ کر بھی نہیں دیکھا

مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے لیے کاغذی پیکج کا اعلان کیا اور پھرمڑ کربھی نہیں دیکھا۔

 تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے ملک چلتا ہے لیکن اس کراچی کو ہی نظر انداز کیا گیا۔

کراچی کو پیکج دینا ایسا ہی ہے جیسے کسی شخص کی مہینے بھر کی تنخواہ چھین لو اور پھر خیراتی ادارے سے بریانی لاکر اسے کہو کہ اپنا پیٹ بھر لے۔

مطابق چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کس جواز کے تحت وفاقی حکومت پر تنقید کر رہی ہے کیونکہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں جو کارنامے کیے وہ بھی سب کے سامنے ہیں۔ ہم نے کراچی پیکج سے پہلے ہی انکار کر دیا تھا کیونکہ ہمیں معلوم تھا کہ کچھ نہیں ہو گا یہ صرف باتوں کا ٹورنامنٹ ہے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمیں تو اختیارات اور حقوق چاہیئیں۔ کراچی کو پیکج دینا ایسا ہی ہے جیسے کسی شخص کی مہینے بھر کی تنخواہ چھین لو اور پھر خیراتی ادارے سے بریانی لاکر اسے کہو کہ اپنا پیٹ بھر لے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version