Advertisement

بنگلہ دیش ، مسجد میں دھماکہ ، 12 نمازی شہید

دھماکہ

بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں مسجد میں دھماکے میں  12 نمازی شہید ہوگئے  ۔

 تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ضلع نارائن گنج میں جمعہ کی شب نماز عشاء کے دوران مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں  12 افراد شہید ہوگئے جبکہ 37 سے زائد زخمی ہیں۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا کے ضلع بیت السلام مسجد میں جمعہ کی شب نماز عشاء کے دوران مسجد میں دھماکے سے 12 افراد شہید جبکہ 37 سےزائدافراد زخمی ہیں، دھماکے کے باعث زخمیوں کو فوری طبی امدادی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دھماکےکے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے جسم کے اعضاء 30 سے 70 فیصد تک جھلس چکے ہیں، جنہیں فوری طبی امدار فراہم کی جارہی ہے۔

بنگلا پولیس کا کہنا ہے کہ  دھماکے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،حتمی طور پر دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق ائیر کنڈیشن  کی گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version