Advertisement

بابری مسجد کیس کے تمام ملزمان بری کردیے گئے

final decision on the Babri Masjid will be announced tomorrow

بھارتی خصوصی عدالت نے 28 سال پرانے بابری مسجد کیس کے انہدام کا محفوظ فیصلہ آج سنادیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق لکھنؤ کی خصوصی عدالت نے بابری مسجد کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے۔

لکھنومیں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار نے دو ہزار صفحات پر مشتمل فیصلہ سنایا۔

خیال رہے کہ مذکورہ کیس میں ایل ایڈوانی، اوما بھارتی، مرلی منوہر جوشی اور سوامی چمیا نند سمیت 32 ملزمان کونامزد کیا گیا تھا۔ آل انڈیا ٹرتھ پوہرت مہاسبھا کی طرف سے عدالت میں اس مسجد کو ہندو دھرم سے متصادم قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں
مقبوضہ مغربی کنارے کا اسرائیلی الحاق نہیں ہونے دوں گا ، امریکی صدر کا دو ٹوک موقف
امریکی دباؤ، بڑی بھارتی آئل ریفائنریز نے روسی خام تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version