Advertisement

کانگو ، سونے کی کان بیٹھنے سے 50 مزدور ہلاک

افریقی ملک کانگو میں سونے کی کان بیٹھنے سے 50 مزدور ہلاک ہو گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو عوامی جمہوریہ کانگو مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کانگو کے مشرق میں کامیتوگا شہر کے نزدیک سونے کی کان بیٹھنے کا واقع پیش آیا۔

مقامی حکام کے مطابق تیز بارشوں کے باعث کان کے کئی حصے کم زور ہوچکے تھے۔ حادثے کے وقت کان میں موجود افراد میں سے کوئی بھی باہر آنے میں کام یاب نہ ہوسکا۔

 کان کَنی سے متعلق ایک غیر سرکاری تنظیم کے مابق اس حادثے میں 50 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں بھی ایک سونے کی کان بیٹھنے سے 16 افراد ہلاک ہوئے تھےجبکہ جون 2019 میں بھی کوپر اور کوبالٹ کی کان بیٹھنے کے باعث 43 افراد جاں بحق ہوگئے تھے ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version