Advertisement

موٹر وے زیادتی کیس ،ملزم شفقت کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

موٹر وے زیادتی کیس کے گرفتار ملزم شفقت  کوآج عدالت میں  پیش  کیا جائے گا  ۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزلاہور گجرپورہ  موٹر وے پر بچوں کے سامنے خاتون سے زیادتی کے گرفتار ملزم شفقت کو آج عدالت میں پیش کیاجائےگا۔

 ملزم شفقت علی نے پولیس حراست میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے  جرم کا اعتراف بھی کیا ہے  ۔

پولیس کے مطابق ملزم شفقت نے  اپنے  بیان میں  بتایا کہ واردات کی رات گاڑی کو سڑک کنارے کھڑا دیکھا تو عابد نے پہلے اس کا شیشہ توڑا اور پھر دونوں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا،گاڑی کا شیشہ توڑنے سے عابد کا ہاتھ بھی زخمی ہوا۔

ملزم شفقت کا ڈی این اے بھی خاتون سے ملے ڈی این اے کے نمونوں سے میچ کرگیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ  دو روز  قبل  موٹر وے زیادتی کیس  د ملزم وقار الحسن نے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور میں خود اپنی گرفتاری پیش  کی تھی  ورپولیس کو بتایا کہ اس کا موٹر وے زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

وقار الحسن نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا تھا کہ کیس کا مرکزی ملزم عابد ایک عرصے سے شفقت نامی شخص کے ساتھ وارداتیں کررہا ہے۔

 وقارالحسن کا کہنا تھا کہ بہاولنگرکارہائشی اورعابد کادوست ہے،جس کےبعد پولیس نےشفقت کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں بہاولنگراورشیخوپورہ روانہ کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version