Advertisement

1965 کی جنگ کے غازیوں کی جرأت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ  1965 کی جنگ کے غازیوں کی جرأت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ستمبر 1965 کی جنگ پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم دفاع کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری قوم شہدائے وطن کی قربانیوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے دفاع کی جنگ کے دوران قوم نے جس وحدت اور اتحاد کا عملی ثبوت دیا تھا آج پھر اسی قومی اتحاد اورجذبے کی ضرورت ہے۔

عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ پاک افواج نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، پاک افواج کے عظیم سپوتوں نے دفاع وطن کی جنگ میں بہادری کی بے مثال داستانیں رقم کیں، پاک افواج اورپوری قوم دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version