سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کوبلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سود سے پاک آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی کی اسکیم تیار کر لی ہے ۔
اسکیم کے تحت سرکاری ملازمین کو گھرکی تعمیر، گاڑی اور موٹرسائیکل خریدنےکیلئےقرض دیاجائےگا، اس کے علاوہ اسکیل ایک سےگریڈ 17 تک ملازمین قرض لےسکتےہیں۔
حکومت کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق گریڈ 17سےاوپرکےملازمین صرف گاڑی خریدنےکیلئےقرض لےسکتےہیں جنہیں 8 ہزارسےلےکرڈھائی لاکھ روپےتک قرض دیاجائےگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement