Advertisement

آئمہ بیگ نے شادی کےلئے ہاں کر دی ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز گلوکارہ و ماڈل آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ مجھے تھوڑا بڑا ہونے دیں پھر میں شادی کا سوچوں گی۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے شو میں انٹرویو کے دوران آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے اپنی دوستی کی افواہوں کو درست قرار دیتے ہوئے بتا یا کہ ہماری پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب میں فلم ’پرے ہٹ لو‘ کے لیے گانا ریکارڈ کررہی تھی اور مجھے شہباز شگری کے ساتھ کام کرکے اچھا لگا، وہ بہت پرسکون انسان ہیں، میں نے انہیں کبھی لڑتے ہوئے یا کسی سے الجھتے ہوئے نہیں دیکھا، اور مجھے کسی بھی مرد میں انہیں خصوصیت کی تلاش تھی۔

گلوکارہ نے مزید بتا یاکہ شہباز اور میری ذہنی ہم آہنگی بہت اچھی ہے اور ہم جب ساتھ ہوتے ہیں تو اچھا لگتا ہے اور ان کا رویہ میرے ساتھ ہمیشہ دوستانہ ہوتا ہے، اگر آپ کو ہم سفر کی صورت میں ایک دوست مل جائے تو اس سے زیادہ اور کیا چاہیے، آپ ایسے انسان کے ساتھ پوری زندگی گزارسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version