Advertisement

این سی اے کو جلد ہی یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے گا

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود شفقت محمودکا کہناہے کہ موجودہ صورتِ حال میں امید ہے کہ اسکولوں کے پرائمری سیکشن کھل جائیں گے۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم کا کہناتھا کہ ملک بھر میں اسکولوں کا پرائمری سیکشن کھولنےسے پہلےایک میٹنگ ہوگی جبکہ  این سی اے کوجلد ہی یونیورسٹی کا درجہ دے دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی خواہشات ہیں، مگران میں دم خم نہیں، نون لیگ کی حالت یہ ہے کہ ان کا قائد لندن میں بیٹھ کر تقریر کرتا ہے۔

شفقت محمود نے کہا کہ نون لیگ کے لوگ خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں، عوام میں کچھ اور پرائیوٹ میں کچھ کہنا سب کو ان کی سمجھ آ گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو نون لیگ پر اعتماد نہیں ہے، ان کے اعلانات سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، یہ لوگ پرویز مشرف کے دورمیں بھی ڈیل کر کے گئے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے؛ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم کی آج سے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت متوقع
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
588 خطرناک عمارتیں منہدم نہ ہو سکیں، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version