Advertisement

پاکستان میں مہلک وبا سے بچاؤ کی ویکسین کے ٹرائل کا آغاز

ویکسین

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان  نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے تیسرے کلینیکل ٹرائل کا پاکستان میں آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان اور این سی او سی حکام نے میڈیا بریفنگ کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ  پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل شروع ہوگیا ہے جبکہ ویکسین کے ٹرائل پر اپنی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

معاون خصوصی نے کہا کہ کورونا ویکسین کا کلینکل ٹرائل چین کے تعاون سے شروع کیا گیا، ویکسین کا  کلینکل ٹرائل صحت کے نظام میں بہتری کے لیے بھی اہم ہے.

ایگزیکٹو ڈائریکٹراین آئی ایچ میجر جنرل عامر اکرام نے کہا کہ ویکسین کا دوسرے مرحلے میں 508 افراد پرٹرائل کیا گیا تھا تاہم ویکسین کا کلینکل ٹرائل چین کے تعاون سے شروع کیا گیا، تیسرےمرحلے میں 8 سے 10 ہزار افراد پرویکسین کا ٹرائل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version