Advertisement

سنگدل بھتیجے نے پھپھو کو قتل کردیا

فائرنگ

سرگودھا میں 9 سالہ لڑکے نے غیرت کے نام پر اپنی پھوپھو کو قتل کردیا۔

 تفصیلات  کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں104جنوبی کی رہائشی کنول پروین نے 10 برس قبل پسند کی شادی کی ۔

14 ستمبر کو کنول پروین کو ماموں کے بیٹے کی پیدائش پر میکے بلوا گیا جہاں اس کے 9 سالہ بھتیجے نے اچانک فائر کرکےقتل کردیا۔

پولیس کا دعوی ہے کہ 9 سالہ لڑکے سے غیرت کے نام پر منصوبہ بندی کے تحت خاتون کو قتل کروایا گیا ، کنول پروین نے پسند کی اس وقت شادی کی تھی جب 9 سالہ ملزم نجم الحسن پیدا بھی نہیں ہوا تھا۔

 پولیس نے  قتل کرنے اور قتل کی تربیت دینے والے دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version