Advertisement

بھارت سیز فائرمعاہدے کی پاسداری کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت سیز فائرمعاہدے کی پاسداری کرے۔

تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزی پربھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور پاکستان کی جانب سے سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا.

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی فورسز نے 11 اور 12 ستمبر کی درمیانی رات فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 11 سالہ بچی شہید اور 4 افرادزخمی ہوئے.

ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ بھارت جان بوجھ کرشہری آبادی کونشانہ بنارہا ہے، رواں سال بھارت نے 2225 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی، بھارتی فائرنگ سے 18 شہری شہید ،176 زخمی ہوئے

خیال رہے کہ بھارتی فوج نے تتہ پانی اور رکھ چکری سیکٹرز میں بھاری ہتھیاروں سے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کےنتیجےمیں ایک گیا رہ سالہ معصوم بچی شہید جبکہ 75 سالہ شخص اور 2 نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version