Advertisement

کراچی ٹیکس دینے میں سب سے آگے

increase in the exports after the change in the policy by FBR

کراچی ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا، ایف بی آر کی جانب سے جاری تازہ  رپورٹ کے مطابق شہر قائد کی چھوٹی مارکیٹوں نے بڑے شہروں کے برابر ٹیکس دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجر ملکی ریوینیو میں 60 فیصد حصہ جمع کرواتے ہیں،ایف بی آر کے اعدادوشمار کے مطابق کراچی کے دیگر باراروں نےمجموعی 94 ارب روپے ٹیکس میں ادا کیے۔

شہر میں سونا اورآرٹیفیشل جیولری، فرنیچر گارمنٹَس، الیکٹرانکس آئٹم اور موبائل فون شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صدر کے تجارتی مراکزنے 77 ارب روپے کا ٹیکس دیا۔ جوڑیا بازار نے صرف تین ارب پانچ کروڑ اور بہادرآباد مارکیٹ نے ایک ارب 8 کروڑ روپے کا ٹیکس دیا۔

لیاقت آباد مارکیٹ نے 99 کروڑ 35 لاکھ ٹیکس کی مد میں ادا کیے، طارق روڈ نے مجموعی طور پر 95 کروڑ روپے اور عبداللہ ہارون روڈ نے 76 کروڑ 58 لاکھ روپے ٹیکس جمع کروایا۔

Advertisement

تاجروں کے مطابق بھاری ٹیکس دینے کے باوجود بھی انفرا اسٹرکچر،لوڈشیڈنگ اور سیوریج کے مسائل نے کراچی کے باسیوں کی زندگیاں اجیرن بنا کر رکھ دیں ہیں۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ بھاری ٹیکس جمع کروانے کے باوجود کراچی کی بہتری پر کوئی خرچ نہیں کیا جارہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version