Advertisement

میرا بچوں کو اسکول بھیجنے کے خلاف لیکن کیوں؟

اداکارہ میرا

پا کستان فلم انڈسٹری کی مقبول اور سوشل میڈیا پر ہر وقت زیر بحث رہنے والی اداکارہ میراجی نے کہا ہے کہ اگر میرے بچے ہوتے تو انہیں کبھی اسکول نہیں بھیجتی۔

تفصیلات کے مطابق میرا نے کورونا وبا کے باعث چھ ماہ سے بند تعلیمی ادارے دوبارہ سے کھلنے پر اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال میں بچوں کو اسکول نہیں جانا چاہیے، اگر میرے بچے ہوتے تو انہیں کبھی اسکول نہیں بھیجتی۔

انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر نے مجھے لوگوں سے فاصلے پر رہنے کا کہا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید کہا کہ کورونا سے پریشان ہوں، بینک کے قرض کا مسئلہ ہے، وقت پر ادا نہیں کرپائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version