Advertisement

گندم اور چینی کا بحران کسی صورت قبول نہیں، وزیراعظم

عمران

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم اور چینی کا بحران کسی صورت قبول نہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گندم اور چینی کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وزیراعظم کو ملک میں آٹے اور چینی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جبکہ گندم اور چینی کی قیمتوں سے متعلق بھی وزیراعظم کو آگاہ بھی کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ گندم اور چینی کا بحران کسی صورت قبول نہیں لہذا قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کئے جائے۔

اجلاس میں شبلی فراز، فخر امام، حماد اظہر، عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد سمیت سینئر حکام شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
امیر البحر نے کراچی میں ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version