نجی کمپنیوں کا ریلوے کے کرایوں میں اضافہ

نجی کمپنیوں کی جانب سے ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملتان، راولپنڈی کے درمیان چلنے والی مہر ایکسپریس کا کرایہ 650 سے 700 کر دیا گیا، راولپنڈی سےچھب کا کرایہ 250 سے بڑھا کر 300 روپے کردیا گیا ہے۔
ریلوے ذرائع کے مطابق راولپنڈی سےچھب تک مہر ایکسپریس کا بچوں کا کرایہ 125 سے 200 روپے کردیا گیا، اٹک سے جنڈ جانے والی جنڈ ایکسپریس کا کرایہ بھی 70 سے 90 روپے کردیا گیا ہے۔
ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر ریلوے نے نجی کمپنیوں کا ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ہے، ریلوے ہیڈ کوارٹر میں کرایوں میں اضافے سے متعلق انکوائری کی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

