Advertisement

اپوزیشن اتحاد کا دوسرا جلسہ آج کراچی میں ہوگا

اپوزیشن اتحاد کا حکومت کے خلاف دوسرا جلسہ آج کراچی میں ہوگا ، جس کی میزبانی پیپلز پارٹی کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے باغ جناح میں جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، جلسے میں شرکت کیلئے ماسک کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

چئیمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے باغ جناح جلسے کےحوالے سے  انتظامات کا جائزہ بھی لیا ہے، صوبائی وزیر سعید غنی نے انہیں بریفنگ بھی دی۔

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ ایک جلسے سے حکومت بوکھلا گئی ہے ، سمجھ نہیں آرہا کل کے بعد ان کا کیا حال ہوگا۔

ادھر جلسے میں شرکت کیلئے مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئےجبکہ  مریم نواز آج دوپہر کراچی پہنچیں گی، وہ مزار قائد پر حاضری کے بعد جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version