Advertisement

خالد لانگو نے گھر میں موجود فرانسیسی اشیاء تلف کردیں

سابق وزیرخزانہ بلوچستان خالد لانگو نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے گھر میں موجود فرانسیسی اشیاء تلف کردیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ میر خالد لانگو نے گھر میں استعمال ہونے والی فرانسیسی اشیاء تلف کردیں۔ تلف اشیاء میں پرفیوم، جوتے اور اسکارف شامل تھے۔

خالد لانگو کا کہنا تھا کہ ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ فرانس کی بنی چیزوں کا بائیکاٹ کرکے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرانس کے خلاف اپنی بھرپور نفرت کا اظہار کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گستاخانہ خاکے جاری کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم  اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہمہ وقت مر مٹنے کو تیار ہیں، اب ہمارا ضیمر گوارہ نہیں کرتا کہ فرانسیسی اشیاء کا استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version