عالمی وبا کا پھیلاؤ، ڈبلیو ایچ او کی نئی وارننگ

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بارے میں نئی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
موسم سرما کے آغاز سے قبل ہی یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کے کیسوں میں بدستور اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
اس عالمی ادارے نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی لہر کو روکنے کی خاطر زیادہ فعال انداز اختیار کرنا ہوگا۔ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 11 لاکھ کے قریب ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

