اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، سعید غنی

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہناہے کہ اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، اسکولوں کو بند کرنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ نے کہاہے کہ مختلف علاقوں میں ابھی مائیکرو لاک ڈاؤن لگایا ہے۔ شہری اس نہج پر نہ پہنچائیں کہ مکمل لاک ڈاؤن کرنا پڑے۔
قبل ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر شخص کو اپنی بات کہنے کا حق ہے۔ ایم کیو ایم سے لاکھ اختلاف مگر ان سے بولنے کا حق نہیں چھینا جا سکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

