Advertisement

امریکی انتخابات2020: ٹرمپ کو جتوانے کیلئے بارش میں سجدے

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا میں صدارتی انتخابات 4 دن کی دوری پر ہے، جس کے باعث ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔

رواں سال الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو فتح دلانے کیلئے اس کے حامیوں نے روحانی طریقہ اپنالیا۔اس سلسلے میں امریکی ریاست پنسلوانیا میں ٹرمپ کے حامیوں نے بارش میں 120 سجدے کیے ہیں۔

امریکی ریاست پنسلوانیا میں صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو ٹرمپ پر برتری حاصل ہے اور ٹرمپ پنسلوانیا میں 7 پوائنٹ پیچھے ہیں جب کہ فلوریڈا اور او ہائیو میں بائیڈن کو برتری حاصل ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ  کو جتوانے کیلئے ان کے حامیوں نے پنسلوانیا کے ایک چرچ میں21 دن کا روحانی اعتکاف بھی کیا ہے۔  اعتکاف میں جاپان اور جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version