Advertisement

پیرس، شہریوں کی اچانک نقل مکانی، شاہراہ پر 700 کلومیٹر طویل قطار

فرانس کے درالحکومت پیرس سے لوگوں نے بڑی تعاد میں نقل مکانی شروع کردی، لوگوں کی اتنی بڑی تعداد نے اچانک نقل مکانی کی وجہ سے مرکزی شاہراہ پرگاڑیوں کی 700 کلو میٹر طویل قطار بن گئی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے جمعہ کی شام شہر سے نقل مکانی شروع کی اور ملک کے کسی دوسرے شہر میں جانے کی اکھٹے کوشش کی تو گاڑیوں کی طویل قطاریں شہر کی مرکزی شاہراہ پر جمع ہوگئی۔

خیال رہے کہ فرانسیسی صدر نے دو دن قبل عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان ٹی وی  پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق عجلت میں شہر سے نکلنے کی کوشش میں آلے دی فرانس کے علاقے میں گاڑیوں کی 700 کلو میٹر طویل قطار لگی جس سے ٹریفک کا نظام معطل ہو گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version