مکس اچار پارٹی کی آشا، تماشا اور بھاشا سارا پاکستان جان چکا ہے

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مکس اچار پارٹی کی آشا، تماشا اور بھاشا سارا پاکستان جان چکا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ان کی آشا اور خواہش این آر او کی ہے ان کا تماشا کرپشن لوٹ مار اور منی لانڈرنگ کا ہے اور ان کی بھاشا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ ہے ۔
مکس اچار پارٹی کی آشا،تماشا اور بھاشا سارا پاکستان جان چکا ھے۔ان کی آشا اور خواھش NRO کی ھے، ان کا تماشا کرپشن لوٹ مار اور منی لانڈرنگ کا ھے اور ان کی بھاشا “ووٹ کو عزت دو” ھے۔
ان کی آشا،تماشا اور بھاشا آپس میں رتی برابر بھی مطابقت نہیں رکھتی۔یہ منافقت کے بے تاج بادشاہ ھیں— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpti) October 23, 2020
فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا ہے کہ ان کی آشا، تماشا اور بھاشا آپس میں رتی برابر بھی مطابقت نہیں رکھتی یہ منافقت کے بے تاج بادشاہ ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News