Advertisement

صدر مملکت پاکستان کا ترکی میں زلزلے پر اظہار افسوس

صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز ترکی کے شہرازمیر میں زلزلے سے نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکی میں زلزلے کے باعث تباہی اور جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے کی خبر سن کر نہایت افسوس ہوا۔

انہوں نے کہا  کہ ترک صدر طیب اردگان متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے پاکستانی عوام کا اظہار تعزیت پہنچائیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ترکی میں 6 اعشاریہ 8 کی شدت کے باعث کم از کم 24 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ ترکی کے مغربی صوبے ازمیر کے ساحل سے سترہ کلو میٹر دور یہ زلزلہ آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version