Advertisement

ایک اور سینئر ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث چل بسا

عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا بہاولپور میں بہاول وکٹوریہ اسپتال کے سینئر ڈاکٹر انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر محمد فیاض کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ کورونا ٹاسک فورس کے فوکل پرسن نے ڈاکٹر محمد فیاض کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد زیرِ علاج تھے۔

خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے متعدد ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف مہلک وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

رواں ہفتے کراچی میں کورونا وائرس کے وار سے ایک اور سینئر ڈاکٹر عثمان جان کی بازی ہار گئے تھے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ڈاکٹر عثمان گزشتہ کئی روز سے کورونا کا شکار تھے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق جناح اسپتال کے یہ پہلے ڈاکٹر تھے جو کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version