Advertisement

عالمی وبا سے متعلق نئی تحقیق اور انکشاف

کورونا

ایک نئی تحقیق میں عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی جلد پر 9 گھنٹوں تک زندہ رہ سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس تحقیق کے بعد جاری کی گئی رپورٹ میں ہاتھوں کی صفائی اور ماسک کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

ماہرین کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ اگر بار بار ہاتھ نہ دھوئے جائیں تو نیا کورونا وائرس ہاتھوں پر کم سے کم 9 گھنٹوں تک زندہ رہ سکتا ہے جس کے نتیجے میں اس کے پھیلنے کے خدشات موجود ہیں۔

واضح رہےکہ تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ انفلوئنزا وائرس انسانی جلد پر دو گھنٹے جبکہ کورونا وائرس انسانی جلد پر نو گھنٹوں تک زندہ رہتا ہے مگر ان دونوں وائرس کو صرف 15 سیکنڈ میں 80 فیصد الکوحل پر مشتمل ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کر کے ختم کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version