Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کی یلغار

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم میں تبدیلی کے بعد ٹڈیاں بڑی تعداد میں آگئی ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت دیگرعلاقوں میں ٹڈیاں آگئی ہیں۔

ٹڈیوں کی آمد سےشہری بہت پریشان ہورہے ہیں۔ نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں ٹڈیاں لوگوں کے گھروں میں بھی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ
ٹک ٹاک کے باعث کراچی میں 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
ایسا سندھ چاہتے ہیں جہاں باصلاحیت خواتین اور مردوں کو مالی وسائل حاصل ہوں، مراد علی شاہ
آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا، اب ٹھوس فیصلے کرنے کا وقت آگیا، وزیر اعظم کا دوٹوک موقف
اب بہت ہوگیا، افغانستان سے دہشتگردوں کی واپسی کی گارنٹی نہ ملنے پر کارروائی ہوگی، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version