Advertisement

کمزور اور بے سہارا افراد کے لیے وزیر اعظم عمران خان کا بڑا اقدام

وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کمزور اور بے سہارا افراد کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری اداروں،محکموں تک کمزور طبقہ کی رسائی مزید آسان بنانے کا حکم دے دیا۔

 وزیر اعظم کی ہدایت پر ملک کاسب سے بڑا شکایات کا نظام  مکمل فعال کر کے تمام صوبوں میں سیٹیزن پورٹل پر افسران کے8864ڈیش بورڈز کو زمیداری تفویض کردی۔

وزیر اعظم آفس کا ملک بھر کے 8864سے زائد سرکاری دفاتر کو مراسلہ جاری کر کے سرکاری افسران کو اپنے ڈیش بورڈز سے کمزور طبقہ کی شکایات درج کرنے کا حکم دے دیا۔

سرکاری افسران کو بزرگ شہریوں،بیوہ خواتین،معزور افراد کی سہولت کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردی۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کا منشور عوام کی عملی خدمت کرنا ہے جبکہ سرکاری اداروں کو عوام کی خدمت کے لیے ہر صورت پابند بنایا جائے۔

Advertisement

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ گورننس سسٹم کی بہتری عوام اور سرکاری اداروں کے مابین بہتر راوبط سے مشروط ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version