Advertisement

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے، ایمرجنسی نافذ

تھائی لینڈ میں حکومت کیخلاف مظاہرے روکنے کے لیے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ایمرجنسی کے تحت ملک میں 4 سے زائد افراد کے اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ نئے حکم نامے کے تحت بینکاک میں 20 سے زائد مظاہرین گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔

خایل رہے کہ تھائی لینڈ میں مظاہرین وزیراعظم کے استعفے اور شاہی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بینکاک میں مظاہرے کی کال طالب علم رہنماوں کی جانب سے دی گئی تھی۔

مظاہرین گزشتہ رات سے تھائی وزیر اعظم کے دفتر کے باہرمظاہرہ کررہے تھے جس کے بعد حکام نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version