Advertisement

وزیراعظم کی معاون خصوصی بھی کورونا میں مبتلا

ثانیہ

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے مزید کہا کہ مجھے کورونا وائرس کی ہلکی سی علامات ہیں تاہم اس دوران میں گھر سے کام کرتی رہوں گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان ازبکستان کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار
پیپلز بس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدہ طے، ذرائع
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کی بڑی کامیابی؛ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
حج آپریشن کا آغاز کل سے شروع ہوگا
Next Article
Exit mobile version