Advertisement

کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس میں103نمبر پر آگیا

کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری آنا شروع ہوگئی ہے جس کی عالمی سطح پر بھی ہونےلگی ۔

ورلڈ کرائم انڈیکس سروے رپورٹ میں کراچی چھٹے نمبر سے 103نمبر پر آگیا ہے جبکہ جرائم میں کمی بتدریج چھ سالوں میں آئی۔

خیلا رہے کہ 2014 میں کراچی جرائم کے اعتبار سے دنیا میں چھٹے نمبر پر تھا۔ دنیا بھر میں سب زیادہ کرائم کی شرح  رکھنے والے شہروں میں مسیکیو 19ویں، کولالمپور 38ویں، ہیوسٹن 50ویں اور بھارتی دارالحکومت دلی 71 ویں نمبر پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے 396 بڑے شہروں میں جرائم کی صورتحال پر سروے کرایا گیا تھا۔

سروے رپورٹ کے مطابق2014 میں کراچی دنیا  میں چھٹے نمبر پر تھا جہاں کرائم کی سرگرمیاں زیادہ تھیں۔ کرائم کی شرح میں بتدریج کمی سے 2015 میں کراچی 10ویں پر آگیا،  2016میں 26ویں اور2017 میں 47ویں نمبر پر آگیا۔

Advertisement

2018میں کراچی 50ویں، 2019میں 71ویں اور رواں سال 103 نمبر آگیا ہےرپورٹ کے مطابق  وینزویلا کا دارالحکومت کاراکس پہلے اور قطر آخری نمبر  پرہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version