Advertisement

بیلاروس میں متازعہ انتخابات، شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر آگئی

بیلاروس میں انتخابی نتائج کے خلاف شہری سراپا احتجاج ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق متنازعہ انتخابات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے صدر لوکاشینکوف کے خلاف نعرے لگائے اور صدر سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔  جھڑپوں کے دوران متعدد افراد دھر لیے گئے۔

واضح رہے کہ بیلاروس میں انتخابات سے اب تک احتجاج کرنے والے 13 ہزار افراد کو پولیس گرفتار کرچکی ہے، بیلا روس کے صدر لوکاشینکو کے اہم سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈال دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنگ بندی کے باجود اسرائیلی بربریت جاری،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 فلسطینی شہید
امریکا: عدالت نے شکاگو میں فوج تعیناتی روک دی، صدر ٹرمپ عدالت پر برہم
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version