ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آغاز آج ہوگا

پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس کاآغاز آج ہوگا جو کہ 23 اکتوبر تک جاری رہے گا، کوونا وبا کی وجہ سے اجلاس ورچوئل ہوگا۔
ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے آئندہ اجلاس میں پاکستان گرے لسٹ سے باہر بھی نہیں آ سکے گا۔تاہم پاکستان کا گرے لسٹ سے بلیک لسٹ میں جانے کا امکان نہیں رہا۔
ایف اے ٹی ایف کے پاکستان کو دیے گئے 27 ایکشن پوائنٹس میں سے 6 پر عمل درآمد باقی ہے، پاکستان ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پوائنٹس پر عمل درآمد مکمل کر چکا ہے۔
انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کی رپورٹ میں 21 ایکشن پوائنٹس پر عملدرآمد تسلیم کیا جا چکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

