Advertisement

کراچی ، رات کے وقت سردی میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں رات کے وقت سردی میں اضافہ متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئندہ دو سے چار روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق اس وقت  موسم تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے ،جس کی وجہ سے چوبیس گھنٹوں میں ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث رات میں موسم سرد ہوجاتا ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version