Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کی کوئی ذاتی حیثیت نہیں ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنماء خرم شيرزمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کوئی ذاتی حیثیت نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیان پر پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے رد عمل دیتے ہوے کہا کہ جزائر کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مسلسل غلط بیانی کررہے ہیں۔

خرم شیرزمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ بھول گئے کہ پورٹ قاسم کی زمین بھی ان کے قائد نے وفاق کو دی تھی جبکہ آء جی سندھ کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کو استعفیٰ دینا چاہیے۔

پی ٹی آئی رہنماء نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ سندھ میں مرتی تڑپتی عوام کو دیکھنے کی بجاء وزیراعلیٰ سندھ جذباتی بنے پھر رہے ہیں۔

خرم شيرزمان کا کہنا تھا کہ صوبے میں وزراء کی بجاء غلام بھرتی کیے ہوئے ہیں، سندھ حکومت نہ خود کام کرے گا نہ کسی کو کرنے دے گی۔

Advertisement

پی ٹی آئی رہنماء خرم شيرزمان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سندھ ترقی کرے گا جبکہ سندھ کے مظلوم، غریب عوام اب ضرور آگے آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version