Advertisement

خیبر پختونخوا میں عالمی وبا سے 3 افراد چل بسے

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1276 تک جاپہنچی۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بتایا کہ صوبے  میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 84 کیسزرپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 39 ہزار 361 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 26 مریض صحت یاب ہوئے۔ اس طرح صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 37 ہزار 463 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق پشاور شہر میں کورونا کیسز کی تعداد 14 ہزار 628 ہوگئی ہے جبکہ مہلک وائرس سے601 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version