ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کو دوبارہ طلب کرلیا

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی؛ جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن سے وزارت اعلی مانگ لی
ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیرترین کو آج دوبارہ طلب کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ ایف آئی اے نے ترین فیملی سے انکوائری کیلئے 100 سے زائد سوالات تیار کر رکھے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق اس سے قبل جہانگیر ترین کو 19 ستمبر کو طلب کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو شوگر کمیشن کے الزامات کی تحقیقات کے لیے بھی طلب کیا تھا تاہم وہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

