Advertisement

میرج ہالز اینڈ کیٹررز ایسوسی ایشن کی احتجاج کی دھمکی

پنجاب میں حکومت کی جانب سے عائد کی گئی نئی کورونا ایس او پیز کو مسترد کرتے ہوئے میرج ہالز اینڈ کیٹررز ایسوسی ایشنز نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔

میڈیا رپورٹس کا کہناہے کہ پنجاب میرج ہالز اینڈ کیٹررز ایسوسی ایشنز نےحکومت کی جانب سے عائد  کردہ نئی ایس او پیز کو مسترد کردیا اور واپس نہ لینے پر احتجاج کی دھمکی دیدی۔

میرج ہالز ایسوسی ایشن نے کہا حکومت نے ایس او پیز واپس نہ لیے تو ایک ہفتے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، میرج ہال کے کاروبار سے ملک کی تمام انڈسٹریز وابستہ ہیں لیکن لاک ڈاؤن میں حکومت نے ہمیں اور ملازمین کو ریلیف نہیں دیا۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل راولپنڈی میں انتظامیہ نے کورونا ایس او پیزپرعملدرآمد نہ کرنے پر 2 شادی ہالز اورکئی ریسٹورنٹس کو مجموعی طور پر 1لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے، محسن نقوی
اورکزئی میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version