Advertisement

کوئٹہ، پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کی جلسہ گاہ تبدیل

اپوزیشن جماعتوں کے الائنس پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا، اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

جے یو آئی (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ یہ کوئٹہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔

واضح رہے کہ بلوچستان حکومت پی ڈی ایم کی قیادت سے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کو منسوخ کرنے کی درخواست کی۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں نیکٹا کی جانب سے جاری سیکیورٹی الرٹ کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔

Advertisement

لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی خدشات کے بعد حکومت کی پریشانی میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version