Advertisement

نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر نیا اکاؤنٹ بنا لیا

اداکار نعمان اعجاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز ایک بار پھر انسٹاگرام پر واپسی۔

تفصیلات کے مطابق نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نیا اکاؤنٹ بنا لیا ہے جس کی اطلاع اُنہوں نے مداحوں کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی ہے۔

مزید پڑھیں

مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...

اداکار نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

نعمان اعجاز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکار نے شاعرانہ طرز کا کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’چلو ایک بار پھر سے شروع کرتے ہیں۔‘

اُنہوں نے لکھا کہ ’غلطیوں کو بھول کر سبق یاد کرتے ہیں کیونکہ یہی زندگی ہے۔‘

اس کے علاوہ نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر اپنی ایک انوکھی تصویر بھی پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے سمندری ڈاکو کا روپ اپنایا ہوا ہے۔

نعمان اعجاز نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس سے پہلے کہ میں 2021 سے اتفاق کروں، مجھے کچھ شرائط و ضوابط دیکھنے کی ضرورت ہے۔‘

یاد رہے کہ اداکار نے کچھ گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنا نیا اکاؤنٹ بنایا ہے جس پر اب تک 89 صارفین نے اُنہیں فالو کرلیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکار نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مداحوں کو یہ اطلاع دی تھی کہ اُن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

انہوں نے لکھا تھا کہ خوشی قسمتی سے میں اتنا معروف ہوگیا ہوں کہ کسی احمق نے میرا انسٹا گرام اکاونٹ ہیک کرلیا ہے۔

Advertisement

تاہم اب نعمان اعجاز کی انسٹاگرام پر واپسی کے بعد اُن کے مداح بےحد خوش نظر آرہے ہیں اور اداکار کی پوسٹ پر کمنٹ کرکے اُن کا استقبال کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Next Article
Exit mobile version