Advertisement

امریکی، روسی خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ

امریکا اور روسی خلابازوں کی تین رکنی ٹیم قزاقستان میں قائم روسی اسٹیشن بیکانور سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق  خلائی اسٹیشن روانگی کیلئے پہلی مرتبہ ’فاسٹ ٹریک مینوور‘ نامی طریقہ کار استعمال کیا جا رہا ہے جس کے تحت محض تین گھنٹوں میں یہ خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ جائیں گے۔

قبل ازیں اس کے لیے کم سے کم بھی دو گنا وقت درکار ہوتا تھا۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والوں میں امریکی خاتون خلاباز کیٹ روبنس اور روسی خلاباز سیرگئی ریزہیکوف اور سیرگئی سیورشکوف شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ حماس کے اہم مطالبات سامنے آگئے
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version